ایران کے خلاف گروپ سیون کے الزامات بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ ہیں، وزارت خارجہ 0 16.02.2025 21:43 Ur.mehrnews.com ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے خلاف گروپ سیون کے وزرائے خارجہ کے حالیہ دعووں کو بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا۔