دشمن کے اندازوں کو غلط ثابت کرنے کے لیے اعلی حکام کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے دشمن کے مقابلے اتحاد کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اعلی حکام کو متحد ہوکر آواز بلند کرنا ہوگا۔