عالمی طاقتیں سمندری سیکورٹی کے بہانے اپنا اثر و رسوخ اور دباؤ بڑھانا چاہتی ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے بحیرہ ہند کانفرنس میں علاقائی ممالک کے اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کو سمندری سیکورٹی کے بہانے خطے میں اثر و رسوخ بڑھانے کا موقع نہیں دینا چاہئے۔