صہیونی حکومت کی مداخلت، حزب اللہ نے احتجاجی مظاہرے کی کال دے دی 0 15.02.2025 18:10 Ur.mehrnews.com حزب اللہ نے لبنان کے اندرونی معاملات میں صہیونی حکومت کی مسلسل مداخلت کے خلاف عوام کو احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی دعوت دی ہے۔