رہبر معظم کا 168 مجرموں کی سزاؤں میں تخفیف کی درخواست سے اتفاق 0 15.02.2025 19:30 Ur.mehrnews.com رہبر معظم نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر 168 مجرموں کی معافی یا ان کی سزاؤں میں کمی کی درخواستوں سے اتفاق کیا۔