دس مہینوں میں ایران کی ہمسایہ ممالک کے ساتھ 59 ارب ڈالر سے زائد کی تجارت 0 15.02.2025 21:59 Ur.mehrnews.com ایران اور 15 ہمسایہ ممالک کے درمیان 10 ماہ میں تجارتی تبادلہ 59 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔