40 لاکھ سے زائد افراد نے نیمہ شعبان کو جمکران میں حاضری دی
حجتالاسلام والمسلمین حسینی مقدم نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ زائرین کی توقع سے کہیں بڑھ کر حاضری کی وجہ سے مستقبل میں ان تقریبات کے لئے زیادہ وسیع اور بہتر انتظامات کئے جائیں گے۔