وقف ترمیمی بل آئین مخالف ہے ،ہم ہرگز قبول نہیں کریں گے، مولانا کلب جواد نقوی
مولانا کلب جواد نقوی نے آصفی مسجد میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جے پی سی نے غیر آئینی طرز عمل اپنایا،یہ بل اوقاف کی تباہی کا بل ہے۔