جنگ بندی کے نفاذ سے نتن یاہو کے مفادات کو خطرہ ہے، سابق صہیونی وزیر اعظم 0 15.02.2025 09:24 Ur.mehrnews.com سابق صہیونی وزیر اعظم ایہود باراک نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ بندی کا نفاذ نتن یاہو کے مفادات کے خلاف ہے۔