یمنی عوام غزہ کی حمایت میں سڑکوں پر آگئے، ٹرمپ کی ہرزہ سرائی کے خلاف بھرپور احتجاج
ہزاروں یمنی عوام ایک بار پھر غزہ کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے اور صیہونی رژیم اور امریکہ کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔