نیتن یاہو حماس کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور/ ہفتے کو قیدیوں کا تبادلہ ہوگا 0 14.02.2025 19:02 Ur.mehrnews.com صیہونی وزیراعظم کے دفتر نے اعلان کیا کہ حماس کی جانب سے اعلان کردہ تین صہیونی قیدیوں کے نام قابل قبول ہیں اور ہفتے کو تبادلہ ہوگا۔