ٹرمپ کے غزہ سے متعلق منصوبے کے خلاف فوجی کارروائی کے لئے تیار ہیں، یمنی حکام 0 14.02.2025 19:33 Ur.mehrnews.com یمن کے اعلی سیاسی اور فوجی حکام نے غزہ کی پٹی پر غاصبانہ قبضے کے امریکی منصوبے سے خبردار کرتے ہوئے فوجی کاروائی کا اعلان کیا ہے۔