تہران-بیروت پرواز کی منسوخی، لبنانی مشتعل عوام سڑکوں پر آگئے+ ویڈیو 0 14.02.2025 08:25 Ur.mehrnews.com ایرانی جہاز کو بیروت ائیرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہ ملنے کے بعد لبنانی عوام نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔