معروف پاکستانی منقبت خوان "خواجہ علی کاظم" ٹریفک حادثے میں جاں بحق 0 14.02.2025 10:58 Ur.mehrnews.com جامشورو میں ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خوان خواجہ علی کاظم سمیت کئی افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔