ru24.pro
World News in Urdu
Февраль
2025
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28

پیجر دھماکوں میں معذور ہونے والے حزب اللہ کے مجاہد کی تہران میں شادی کی تقریب

0

پیجر دھماکوں میں معذور ہونے والے حزب اللہ کے مجاہد شادی تہران میں ہوئی۔

شادی کی تقریب میں شہداء کے لواحقین کے علاوہ مقاومت سے عقیدت رکھنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔