ایران: زائرین رات گئے مسجد جمکران کی طرف پیادہ روی کرتے ہوئے 0 13.02.2025 18:38 Ur.mehrnews.com پندرہ شعبان کے اعمال میں شرکت کے لیے ہزاروں زائرین یخ بستہ زمستانی رات کے پچھلے پہر بھی مسجد جمکران کی طرف رواں دواں ہیں۔