شام میں آزادانہ انتخابات کے ذریعے جامع حکومت تشکیل دی جائے، ایران 0 13.02.2025 11:25 Ur.mehrnews.com اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ شام میں آزادانہ انتخابات کے ذریعے ایسی حکومت تشکیل دی جائے جس میں تمام اقوام کی نمائندگی ہو۔