ترکمانستان کے وزیر خارجہ کی عراقچی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق
ترکمانستان کے وزیر خارجہ نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔