ایران اور کرغزستان کے وزراء کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق 0 12.02.2025 17:38 Ur.mehrnews.com ایرانی اور کرغزستان کے اعلی عہدیداروں نے جنیوا میں ملاقات کے دوران ٹرانسپورٹ سمیت باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔