ایران اور روس کے ساتھ تعلقات کے بارے میں الجولانی رژیم کا نیا موقف 0 12.02.2025 17:51 Ur.mehrnews.com الجولانی رژیم کے وزیرخارجہ نے ایران اور روس کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے کہا ہے کہ باہمی احترام پر مبنی تعلقات کا احترام کیا جائے گا۔