ایران اور ترکمانستان کے درمیان گہرے روابط ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ عراقچی نے ترکمانستان کے ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور ترکمانستان کے درمیان گہرے ثقافتی اور تاریخی تعلقات پائے جاتے ہیں۔