مسئلہ فلسطین ایک حساس مرحلے میں داخل ہو چکا ہے،عوامی مزاحمت پر زور دیتے ہیں، حماس 0 12.02.2025 20:17 Ur.mehrnews.com حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین ایک حساس مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور ہم عوامی مزاحمت کی اہمیت پر زور دیتے ہیں۔