غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد، گیند صہیونی حکومت کے کورٹ میں ہے، القدس بریگیڈ 0 12.02.2025 20:46 Ur.mehrnews.com تحریک جہاد اسلامی کے عسکری ونگ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے پر تب تک عمل کریں گے جب تک صہیونی حکومت اس کی پابندی کرے۔