ایران نے نئے خودکش ڈرون "حدید 110" کی رونمائی کر دی 0 12.02.2025 20:56 Ur.mehrnews.com "حدید 110" خودکش ڈرون کو بدھ کی صبح ایرانی وزارت دفاع کی کامیابیوں کی نمائش کے دوران متعارف کرایا گیا۔