ایران ترکمانستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کے لئے پرعزم ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے ترکمانستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ تہران اپنے ہمسایہ اور دوست ملک ترکمانستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے۔