ایرانی وزیر دفاع کی عمان کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات 0 12.02.2025 07:49 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیردفاع نے عمان کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات کی اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔