صہیونی فوج ہائی الرٹ، ریزرو فورسز کو بھی طلب کیا گیا 0 12.02.2025 11:43 Ur.mehrnews.com صہیونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ واقعات کے بعد درپیش حالات سے نمٹنے کے لیے سیکورٹی فورسز کو ہائی الرٹ کیا گیا ہے۔