پاکستانی نائب وزیراعظم کا اپنے یو اے ای ہم منصب سے رابطہ، ٹرمپ منصوبے پر شدید تشویش کا اظہار
دونوں رہنماؤں نے غزہ کی سنگین انسانی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور فلسطینی عوام کو ان کے آبائی وطن سے بے گھر کرنے یا منتقل کرنے کی تجویز پر تشویش کا اظہار کیا۔