فلسطینیوں کی ان کی سرزمین سے بے دخلی کے سخت مخالف ہیں، اردنی وزیراعظم 0 12.02.2025 14:32 Ur.mehrnews.com اردن کے وزیراعظم نے غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے خلاف ملک کے ٹھوس موقف پر زور دیا۔