صدر ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات، ایران کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو احتجاجی خط
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے صدر ٹرمپ کے ایران کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ اور دھمکی آمیز بیانات پر سلامتی کونسل کو احتجاجی خط لکھا ہے۔