لاطینی امریکہ کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا ایران کی ترجیحات میں شامل ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کولمبیا کے صدر سے ٹیلفونک گفتگو کے دوران کہا کہ لاطینی امریکہ کے ساتھ تعلقات بڑھانا ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سے ایک ہے۔