اقوام متحدہ فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے خلاف ہے، نائب ترجمان 0 11.02.2025 15:57 Ur.mehrnews.com اقوام متحدہ کے نائب ترجمان نے امریکی صدر کے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے منصوبے کی مخالفت کی۔