یورپی فریق بیان بازی کے بجائے عملی کارکردگی کا مظاہرہ کرے، مہاجرانی 0 11.02.2025 15:59 Ur.mehrnews.com ایرانی حکومت کی ترجمان نے کہا کہ اگر مغربی فریق نیک نیتی اور عملی کارکردگی کا مظاہرہ کرے تو ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے۔