علاقائی اتحاد اسرائیل کے مقابلے کا واحد راستہ ہے، جنرل باقری 0 11.02.2025 18:11 Ur.mehrnews.com ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا کہ صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ علاقائی ممالک کے درمیان اتحاد اور یکجہتی ہے۔