حزب اللہ کا اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغام
لبنان کی حزب اللہ نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ چار دہائیوں کی جدوجہد کے بعد آج ایک علاقائی طاقت بن چکا ہے جسے بین الاقوامی منظرنامے میں فیصلہ کن اہمیت حاصل ہے۔