ہندوستان کی ایران کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد 0 10.02.2025 19:46 Ur.mehrnews.com ہندوستانی وزیر خارجہ نے ایران کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔