22 بھمن، انقلاب اسلامی کی کامیابی انسانی اور اسلامی اقدار کی کامیابی ہے، انصاراللہ یمن
انصاراللہ یمن کے ترجمان نے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کی کامیابی انسانی اور اسلامی اقدار کی کامیابی ہے۔