صہیونی قیدیوں کی رہائی تا اطلاع ثانوی روک دی گئی ہے، ترجمان القسام
القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کی بعض شقوں پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے قیدیوں کی حوالگی کا عمل ملتوی کر دیا گیا ہے۔