کسی بیرونی ڈکٹیشن کی ضرورت نہیں، ایرانی وزیر خارجہ 0 10.02.2025 11:38 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ نے ہمدان میں 22 بہمن کے عوامی مارچ میں شرکت کے دوران کہا کہ ایرانی عوام کا انقلاب اس لیے تھا کہ کوئی غیر ملکی ہمیں ڈکٹیشن نہ دے سکے۔