اسلامی انقلاب ملک سے استبدادی نظام کی بساط لپیٹنے میں کامیاب ہوگیا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے 22 بہمن کے عوامی مارچ کو ظلم اور ناانصافی کے خلاف قیام قرار دیتے ہوئے کہا کہ یوم اللہ ایک ایسا دن ہے جس میں عوام بڑی طاقتوں کے مقابلے کی اپنی صلاحیت کا یقین حاصل کر لیتے ہیں۔