انقلاب سلامی کی 46ویں سالگرہ کی مناسبت سے زاہدان میں ریلی
جشن انقلاب اسلامی میں ایرانی قوم نے پورے جوش و جذبے کے ساتھ بھرپور شرکت کی۔ ریلیوں میں شریک لاکھوں مرد و زن مردہ باد امریکہ، مردہ باد اسرائیل کے نعرے لگا رہے ہیں۔