قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر مکمل عملدرآمد کیا جائے، صہیونیوں کا احتجاجی مظاہرہ+ ویڈیو
صہیونی یرغمالیوں کے گھر والوں نے تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے قیدیوں کے تبادلے پر عملدرآمد کو مکمل کرنے کا مطالبہ کیا۔