فلسطین کے بارے میں ٹرمپ کے جارحانہ عزائم، عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس 0 09.02.2025 11:33 Ur.mehrnews.com غزہ کے فلسطینیوں کے بارے میں امریکی صدر کے جارحانہ عزائم پر غور کرنے کے لئے عرب ممالک نے ہنگامی اجلاس بلایا ہے۔