نینو ٹیکنالوجی مارکیٹ میں ایران کا نمایاں حصہ، ترقی یافتہ ممالک کو 1 ملین ڈالر کی مصنوعات کی برآمدات
کمیٹی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران نے نینو ٹیکنالوجی میں ترقی کرتے ہوئے 6 ترقی یافتہ ممالک کو 1 ملین ڈالر سے زائد نینو مصنوعات برآمد کرکے عالمی نینو ٹیکنالوجی مارکیٹ میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔