عراقچی کی اسلامی ممالک کے اعلی حکام سے رابطے، غزہ کی صورتحال پر گفتگو 0 09.02.2025 08:01 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیرخارجہ نے اسلامی ممالک کی اہم شخصیات اور اعلی حکام سے ٹیلفونک رابطہ کرکے غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔