غزہ سے متعلق ٹرمپ کا منصوبہ غیر قانونی ہے، امریکی اراکین کانگریس 0 08.02.2025 20:03 Ur.mehrnews.com امریکی کانگریس کے ارکان نے ملک کے صدر کے غزہ پر قبضے اور فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے منصوبے کی مخالفت کا اظہار کیا۔