امریکی ایلچی کا بیان لبنان کے معاملات میں صریح مداخلت ہے، اراکین پارلیمنٹ کا ردعمل
لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے سینئر ارکان نے امریکی ایلچی کے تبصروں کو ملک کے اندرونی معاملات میں واضح مداخلت اور سفارتی اصولوں کی خلاف ورزی قرار دیا۔