طوفان الاقصی تاریخ کا اہم موڑ، مقاومت نے صہیونی حکومت کو رسوا کردیا، باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے حماس اعلی وفد سے ملاقات کے دوران طوفان الاقصی آپریشن کو تاریخ کا رخ بدلنے والا ایک اہم موڑ قرار دیا۔