امن کانفرنس میں شرکت کے لیے ایرانی نیول چیف کا دورہ پاکستان
ایرانی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی پاکستان کا سرکاری دورہ کررہے ہیں جہاں وہ امن کانفرنس میں شرکت کے علاوہ ہمسایہ ملک کے حکام سے ملاقات بھی کریں گے۔