دہلی انتخابات، ایگزٹ پول میں بی جے پی کے جیتنے کی پیشگوئی، 25 سال بعد اقتدار میں واپسی کا امکان
سیاسی طور پر اہم مقابلے کے لیے جاری کردہ ایگزٹ پول کے مطابق دہلی اسمبلی کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) 2 دہائیوں سے زیادہ عرصے کے بعد اقتدار میں واپس آسکتی ہے۔